Activeinsafians Group of Fauzia Siddiqui

  • This topic has 4 replies, 2 voices, and was last updated 1 month ago by مومن. This post has been viewed 102 times
Viewing 5 reply threads
  • Author
    Posts
    • #353 Reply
      asif65
      Keymaster

      active

      آپ سب سے گزارش ہے سب سے پہلے جو اس گروپ میں ایڈ ہیں وہ ایک دوسرے کا لازمی فالو۔کریں گے جو لوگ فالو نہیں کریں گے یا رولز کو فالو نہیں کریں گے ان کو گروپ سے ریمو کردیا جائے گا
      دوسرا اہم ترین کام یہ ہے کہ اپ۔نے کوئی ٹویٹ یہاں شیئر نہیں۔ کرنا ہے اپنا ہو یا کسی کا بھی ہو
      صرف اتنا لکھنا ہے پلیز میری وال۔پر آجائیں میں نے خود کچھ لکھا ہے تو جب لوگ آپکی وال۔پر آئیں گے تو لازمی ایک سے زیادہ اپ۔کے ٹویٹس کو لائک کردیں گے جو زیادہ بہتر عمل۔ہوگا ۔۔تیسرا کام آپ کے نام دوسرے گروپس میں شیئر کیئے جائیں گے ان کے ہینڈلز یہاں سب ایمانداری سے ایک دوسرے کو فالو کریں گے
      روز رات کو ہم 9 بجے تمام۔کرنٹ افیئرز کے ساتھ اسپیس کرتے ہیں آپ لوگ اس میں شامل۔ہوں کوئی سوالات ہوں لازمی کریں اور ۔صحیح انفارمیشن کے ساتھ آگے بڑھیں اپ لوگوں میں سے جو بہتر کو ہوسٹنگ کرسکتے ہیں وہ اپنے نام مجھے دے سکتے ہیں ۔ باقی کوئی سوال ہوگا تو گروپ میں کریں آپس میں بات چیت منع ہے مطلب chitchatt ٹائپ تاکہ دوسرے ممبرز پریشان نا ہوں ٹھیک ہے سب کی سمجھ میں آگئی مزید آپ کے ایونٹس کو۔کیسے مضبوط۔کرنا ہے وقت با وقت بتاتے رہیں گے شکریہ
      From @fozisidd

      • This topic was modified 1 month, 2 weeks ago by asif65.
      • This topic was modified 1 month, 2 weeks ago by asif65.
      • This topic was modified 1 month, 2 weeks ago by asif65.
      • This topic was modified 1 month, 2 weeks ago by asif65.
      • This topic was modified 1 month, 2 weeks ago by asif65.
      • This topic was modified 1 month, 2 weeks ago by asif65.
      • This topic was modified 1 month, 1 week ago by asif65.
    • #357 Reply
      asif65
      Keymaster

    • #358 Reply
      asif65
      Keymaster

      fauzia1

      • This reply was modified 1 month, 2 weeks ago by asif65.
      • This reply was modified 1 month, 2 weeks ago by asif65.
    • #380 Reply
      مومن
      Participant

      اج گروپ میٹنگ تھی ۔۔۔ سب نے بہت اچھے طریقے سے اس میں حصہ لیا ۔۔۔ مجھے صبا بہن کا ممتاز کے لیے سٹنڈ لینا بہت اچھا لگا ۔۔۔ اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کے سپیس میں حصہ لینے والے پی ٹی ائی کے لیے مخلص ہیں ۔۔۔۔ اویس بھائی اور طارق بھائی بھی سب سے بہت اچھی طرح ڈیل کرتے ہیں ۔۔ فوزیہ بہن کی طبعت غالبا ٹھیک نہیں تھی اس لیے وہ سب کو ڈانٹ رہیں تھیں اور ان کو چند کو چھوڑ کر سب سے شکوہ تھا ۔۔۔

    • #385 Reply
      مومن
      Participant

      تمام ایکٹیو انصافینز آپ سب کو کیا لگتا ہے کہ ہم یا یہاں جو لوگ ایکٹیو ہوکر کام کررہے ہیں وہ سب کیا فری ہیں یا انہیں کوئی کام نہیں ہے جس کو دیکھو وہ یہ کہتا ہے میں بزی تھا میں بزی ہوں تو بھائی ہم نے آپ کو منت کی تھی کہ آپ شامل ہوجائیں یہ بات میں سخت افسوس سے لکھ رہی ہوں کہ آپ لوگوں کو احساس ہے کہ ہم گھر کہ باہر کہ کاموں کے ساتھ ساتھ یہ کام مشن کے طور پر شروع کیئے ہوئے ہیں کیا ہمارا گھر بار فیملی نہیں ہے ؟؟؟؟ آپ سب سے زیادہ زمہ داریاں ہیں ہمارے اوپر گھر کھانا یہ سب بھی دیکھنا ہے بزنس بھی سیاست بھی اور پھر سوشل میڈیا بھی پھر بھی کمی نہیں آنے دے رہے لیکن یہاں جس کو انباکس میں کہا کہ یہ کیوں نہیں کررہے وہ آگے سے کہتا یا کہتی ہے کہ میں بزی ہوں دو چار دنوں سے تو کچھ تو آپ سب ہمارا بھی احساس کرلیں کہ اگر آپکے پاس وقت نہیں ہے تو آپ لوگ جاسکتے ہیں اس سے ہمارا اپنا قیمتی وقت ضائع نا کریں پہلے ہی اس قوم کا وقت ایسے لوگوں کی وجہ سے ضائع ہوگیا ہے ایک کوشیش کررہے ہیں اسکو بڑا بنانے کے بجائے روز ایسے ایسے ایشوز لاکر رکھ رہے ہیں بندے کا پارہ ہائی کردیں میری آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ لوگ بزی ہیں تو فارغ ہم بھی نہیں ہیں ہم ہر احسان کریں کہ ہم پر کوئی احسان نا کریں یہاں رہنے کا شکریہ
      From @fozisidd

      • This reply was modified 1 month, 1 week ago by مومن.
    • #402 Reply
      مومن
      Participant

      • This reply was modified 1 month ago by مومن.
Viewing 5 reply threads
Reply To: Activeinsafians Group of Fauzia Siddiqui

You can use BBCodes to format your content.
Your account can't use Advanced BBCodes, they will be stripped before saving.

Your information: