- This topic has 9 replies, 2 voices, and was last updated 8 months, 1 week ago by
حارث. This post has been viewed 176 times
-
AuthorPosts
-
-
asif65
Keymasterبے شرموں یہ وہ عورت ہے یہ وہ ماں ہے جس نے کینسر جیسے مرض سے لڑتے ہوئے ساڑھے تین سال اس صوبے کی خدمت کی صوبے کےہیلتھ سسٹم کو مثالی بنایا تین سال کےقلیل عرصے میں صوبے کی 11کروڑ آبادی کو10,10 لاکھ روپے کا صحت کاتحفظ فراہم کرنے میں اہم کردار اداکیا اس سے بھی یہ سلوک#حقیقی_آزادی_مارچ pic.twitter.com/2Tfrjjn5er
— Staunch Insafi (@FaridMalikPK) May 23, 2022
-
حارث
Participantگجرات میں پی ٹی آئی کے فیضان خالد بٹ کے گھر پنجاب گلو بٹ پولیس کا حملہ#حقیقی_آزادی_مارچ#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/yYKmRY8oUW
— Ambreen PTI (@AmbreenPTI1) May 23, 2022
-
حارث
ParticipantPolice raid PTI Leader Mian Aslam Iqbal home #HammadAzhar #Lahore #Lockdown pic.twitter.com/JYaQrsn7im
— Afzaal Abbasi (@imafzaal5) May 23, 2022
-
حارث
Participantرانا ثنا اللہ کے حکم پر رات کے اس پہر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے والوں کا احتساب ہماری پہلی ترجیح ہوگا pic.twitter.com/aEempJGIqB
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) May 23, 2022
-
حارث
Participantمیرے گھر پر پولیس کی بھاری نفری نے چھاپہ مارا ہے، بتاتا چلوں یہ بزدلانہ حرکتیں ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتیں ہم کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں اور انشاءاللہ 25 مئی کو پوری قوت کے ساتھ نکلیں گے۔ #حقیقی_آزادی_مارچ pic.twitter.com/TGBzlsCO4c
— Umer Tanveer (@umertanveerPTI) May 23, 2022
-
حارث
Participantپی ٹی آئ پنجاب کی ممبر اسمبلی راشدہ خانم کے گھر پولیس گیٹ پھیلانگ کر اندر داخل، راشدہ اپنے گھر میں اکیلی رہتی ہیں۔انفارمیشن سیکرٹری پنجاب مسرت جمشید کے گھر بھی پولیس کا چھاپا۔گھر موجود نہیں تھیں۔
یاد رہے یہ بھی خواتین قوم کی بیٹیاں #حقیقی_آذادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/ifANwKrftZ— حُسنِ جہاں (@RaahllahAli) May 23, 2022
-
حارث
Participantپی ٹی آئی راہنما میاں اسلم کو گرفتار کرنے کے لیے آنے والے پولیس اہلکاروں کو محلے داروں نے بھگا دیا
یہ حکومت قابو کرے گی عوام کو؟ 😊 pic.twitter.com/PJnvvqmIgG
— Anwar Lodhi (@AnwarLodhi) May 23, 2022
-
حارث
Participant#حقیقی_آزادی_مارچ
میرے ورکر احسن شریف کے معصوم 13سال کے بیٹے کو اس کی جگہ گرفتار کیا گیا ہے۔کیا میں یا میرے ورکر کوئی اشتہاری ہیں کہ حکومت بد حواس ہوکر انکے بچوں کو اغواء کررہی ہے ۔اور اس معصوم سے ملنے نہیں دے رہے
اور سکیورٹی انچارج کہتا ہے خود حاضر ہو جاؤ بچے کو بھیج دیں گے— Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) May 23, 2022
-
حارث
Participantلیہ سے سابق ایم این اے سینیئر بزرگ سیاستدان ملک نیاز احمد جکھڑ صاحب کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں لیہ پولیس امپورٹڈ حکومت کے اشاروں پر مت چلے اور ہمارے ڈسٹرکٹ کے سینئر بزرگ سیاستدان ملک نیاز احمد جکھڑ صاحب کو فوری رہا کرے pic.twitter.com/j3JsQBWUYc
— Saad (@saadcheema_) May 23, 2022
-
حارث
Participantپنجاب کے مختلف شہروں میں پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے چھاپے#GeoNews pic.twitter.com/YrsbqIdvzs
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) May 23, 2022
-
-
AuthorPosts