ایک خبر جس سے ملک بھر کے سنجیدہ اورمحب الوطن طبقوں میں تھرتھلی مچی ہونی چاہیے تھی.. مگر افسوس کہ میڈیا پر بھی تقریباً ھو کا عالم ہے.. دو ہزار چینی ورکرز آج واپس چلے گئے ہیں کسی حکومتی نمائندے یا سکیورٹی نمائندے کا بیان آیا ہو؟ کوئی اندازہ ہے کتنے پراجیکٹ بند ہونے جارہے ہیں