29. January 2023 at 1:09
#463
Participant
کپتان، ہم آپ سے عاجزانہ درخواست کرتے ہیں، براہ کرم تین ماہ کا ریسکیو پاکستان انٹرنیشنل ٹور فار پاکستان معاشی بحالی دورہ کریں۔
اوورسیز سرمایہ کاروں سے ملیں اور پاکستان کے لیے اربوں ڈالر سرمایہ کاری محفوظ کریں۔#IKRescuePakistanTour https://t.co/fEuYzpnISU
— Shehryar Bukhari (@ShehryarReal) January 28, 2023