تمام ایکٹیو انصافینز آپ سب کو کیا لگتا ہے کہ ہم یا یہاں جو لوگ ایکٹیو ہوکر کام کررہے ہیں وہ سب کیا فری ہیں یا انہیں کوئی کام نہیں ہے جس کو دیکھو وہ یہ کہتا ہے میں بزی تھا میں بزی ہوں تو بھائی ہم نے آپ کو منت کی تھی کہ آپ شامل ہوجائیں یہ بات میں سخت افسوس سے لکھ رہی ہوں کہ آپ لوگوں کو احساس ہے کہ ہم گھر کہ باہر کہ کاموں کے ساتھ ساتھ یہ کام مشن کے طور پر شروع کیئے ہوئے ہیں کیا ہمارا گھر بار فیملی نہیں ہے ؟؟؟؟ آپ سب سے زیادہ زمہ داریاں ہیں ہمارے اوپر گھر کھانا یہ سب بھی دیکھنا ہے بزنس بھی سیاست بھی اور پھر سوشل میڈیا بھی پھر بھی کمی نہیں آنے دے رہے لیکن یہاں جس کو انباکس میں کہا کہ یہ کیوں نہیں کررہے وہ آگے سے کہتا یا کہتی ہے کہ میں بزی ہوں دو چار دنوں سے تو کچھ تو آپ سب ہمارا بھی احساس کرلیں کہ اگر آپکے پاس وقت نہیں ہے تو آپ لوگ جاسکتے ہیں اس سے ہمارا اپنا قیمتی وقت ضائع نا کریں پہلے ہی اس قوم کا وقت ایسے لوگوں کی وجہ سے ضائع ہوگیا ہے ایک کوشیش کررہے ہیں اسکو بڑا بنانے کے بجائے روز ایسے ایسے ایشوز لاکر رکھ رہے ہیں بندے کا پارہ ہائی کردیں میری آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ لوگ بزی ہیں تو فارغ ہم بھی نہیں ہیں ہم ہر احسان کریں کہ ہم پر کوئی احسان نا کریں یہاں رہنے کا شکریہ
From @fozisidd
-
This reply was modified 1 month, 1 week ago by
مومن.