17. December 2022 at 22:06
#380
Participant
اج گروپ میٹنگ تھی ۔۔۔ سب نے بہت اچھے طریقے سے اس میں حصہ لیا ۔۔۔ مجھے صبا بہن کا ممتاز کے لیے سٹنڈ لینا بہت اچھا لگا ۔۔۔ اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کے سپیس میں حصہ لینے والے پی ٹی ائی کے لیے مخلص ہیں ۔۔۔۔ اویس بھائی اور طارق بھائی بھی سب سے بہت اچھی طرح ڈیل کرتے ہیں ۔۔ فوزیہ بہن کی طبعت غالبا ٹھیک نہیں تھی اس لیے وہ سب کو ڈانٹ رہیں تھیں اور ان کو چند کو چھوڑ کر سب سے شکوہ تھا ۔۔۔