12. December 2022 at 19:52
#346
Participant
میری جان کو خطرہ ہے، مالاکنڈ میں مشکوک افراد نے میرا پیچھا کیا،دھمکیاں دی جا رہی ہیں،مراد سعید نے صدر مملکت عارف علوی کو نوٹس لینے کیلئے خط لکھ دیا۔
اللہ پاک مراد سعید کو سلامت رکھے اور ان کی حفاظت فرمائے. آمین ثم آمین @MuradSaeedPTI @ImranKhanPTI #چورسلیمان_شہبازکوگرفتارکرو pic.twitter.com/wicUD5Lwxx— 🇵🇰Waheed Niazi🇵🇰 (@a_biho17) December 12, 2022