14. October 2022 at 9:18
#280
Participant
سینیٹراعظم سواتی کوگذشتہ رات امپورٹڈ حکومت نے گرفتار کر لیا،شوباز فسطائیت کا ننگا ناچ
حق اور سچ کی آواز بلند ہوتی رہے گی چاہے ہم سب کوگرفتارکرلو،تمہارے دن گنے گئے @ImranKhanPTI @PTIofficial @AzamKhanSwatiPk— Senator Ejaz Chaudhary (@EjazChaudhary) October 13, 2022