23. May 2022 at 23:57
#206
Participant
لیہ سے سابق ایم این اے سینیئر بزرگ سیاستدان ملک نیاز احمد جکھڑ صاحب کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں لیہ پولیس امپورٹڈ حکومت کے اشاروں پر مت چلے اور ہمارے ڈسٹرکٹ کے سینئر بزرگ سیاستدان ملک نیاز احمد جکھڑ صاحب کو فوری رہا کرے pic.twitter.com/j3JsQBWUYc
— Saad (@saadcheema_) May 23, 2022