23. May 2022 at 23:48
#201
Participant
#حقیقی_آزادی_مارچ
میرے ورکر احسن شریف کے معصوم 13سال کے بیٹے کو اس کی جگہ گرفتار کیا گیا ہے۔کیا میں یا میرے ورکر کوئی اشتہاری ہیں کہ حکومت بد حواس ہوکر انکے بچوں کو اغواء کررہی ہے ۔اور اس معصوم سے ملنے نہیں دے رہے
اور سکیورٹی انچارج کہتا ہے خود حاضر ہو جاؤ بچے کو بھیج دیں گے— Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) May 23, 2022