23. May 2022 at 23:18
#199
Participant
پی ٹی آئ پنجاب کی ممبر اسمبلی راشدہ خانم کے گھر پولیس گیٹ پھیلانگ کر اندر داخل، راشدہ اپنے گھر میں اکیلی رہتی ہیں۔انفارمیشن سیکرٹری پنجاب مسرت جمشید کے گھر بھی پولیس کا چھاپا۔گھر موجود نہیں تھیں۔
یاد رہے یہ بھی خواتین قوم کی بیٹیاں #حقیقی_آذادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/ifANwKrftZ— حُسنِ جہاں (@RaahllahAli) May 23, 2022