23. May 2022 at 23:17
#198
Participant
میرے گھر پر پولیس کی بھاری نفری نے چھاپہ مارا ہے، بتاتا چلوں یہ بزدلانہ حرکتیں ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتیں ہم کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں اور انشاءاللہ 25 مئی کو پوری قوت کے ساتھ نکلیں گے۔ #حقیقی_آزادی_مارچ pic.twitter.com/TGBzlsCO4c
— Umer Tanveer (@umertanveerPTI) May 23, 2022