21. May 2022 at 11:30
#181
Participant
کل رات کو پولیس بشمول قیدیوں کی گاڑی کے بنی گالا پہنچی. نوجوانوں کی بڑی تعداد دیکھ کر واپس چلے گئے. اگر کوئی عمران خان کے خلاف حرکت کی تو جو ملک میں ہو گا اس کی ذمہ داری مکمل طور پر حکومت پر ہو گی. طاقت کے بل بوتے پر فیصلے کروا لو گے، یہ تمہاری غلط فہمی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
— Asad Umar (@Asad_Umar) May 21, 2022