Reply To: گالی گلوچ اور پاکستانی قوم

#179
مومن
Participant

بڑے افسوس کی بات ہے ۔۔۔۔

یہ بد زبانی اور بد کلامی ۔۔۔

یہ گالی گلوچ ۔۔۔۔

پاکستانی قوم کے لیے ناصور ہے ۔۔۔۔

حدیث کا مفہوم ہے ۔۔۔

جب میری قوم دنیا کو بڑی چیز سمجھنے لگے گی تو اسلام کی اہمیت ان کے دلوں سے نکل جائے گی ۔۔۔

جب امر بلمعروف اور نہی انل منکر کو چھوڑ بیٹھے گی تو قران کی برکات سے محروم ہو جائے گی ۔۔۔

جب اپس میں گالی گلوچ اختیار کرے گی تو اللہ کی نگاہ سے گر جائے گی ۔۔۔