2. May 2022 at 10:35
#140
Participant
اینکر:ہم پاکستان کے ساتھ خوش نہیں، ان کے لئے کیا پیغام ہے؟
ڈاکٹر ریببکا: پاکستان کو یوکرائن کو سپورٹ کرنا پڑے گا،روس کے ساتھ ڈیلز کرنا بند کرے. چین کے ساتھ تعلقات کم کرے اور امریکہ کے خلاف پالیسیز بند کرے. یہی وجہ تھی کہ دو ہفتے پہلے عمران خان کو وزیر اعظم کی کرسی اتارا گیا